قرآنی محافل › تلاوت قرآن/ قاری اسامہ کربلائی
11 / 03 / 2015
مشاہدین کی تعداد : 6,248
ڈاؤن لوڈز کی تعداد : 7
ڈاؤن لوڈ
حضرت محمد(ص) اور امام جعفر صادق(ع) کے جشن میلاد کی مناسبت سے 15-17 ربيع الاول 1436 هـ (7-9 جنوری 2015) کو منعقد ہونے والے نویں ربیع الرسالہ جشن کے ضمن میں ایک محفل قرآن روضہ مبارک حضرت امام حسین(ع) میں منعقد ہوئی یہ ویڈیو اسی محفل قرآن کا ایک حصہ ہے