سالانہ ثقافتی جشن امیر المؤمنین(ع) › چوتھے سالانہ جشن امیر المومنین(ع) کی افتتاحی تقریب
24 / 04 / 2016
مشاہدین کی تعداد : 3,410
ڈاؤن لوڈز کی تعداد : 2
ڈاؤن لوڈ
چوتھے سالانہ جشن امیر المومنین کی افتتاحی تقریبات بنگلور میں واقع امام باڑہ وحسینیہ ابو الفضل العباس(ع) میں(14رجب 1437هـ) بمطابق (22 اپریل2016ء) ہوئی۔