قرآنی محافل › قاری الحاج میثم تمار تلاوت قرآن مجید کا شرف حاصل کر رہے ہیں
03 / 02 / 2013
مشاہدین کی تعداد : 3,390
ڈاؤن لوڈز کی تعداد : 8
ڈاؤن لوڈ
15 سے 17 ربيع الاول 1434ھ تک جاری رہنے والے ساتویں ربیع الرسالہ سیمیمنار کے دوران روضہ مبارک حضرت عباس(ع) میں منعقد ہونے والی محفل قرآن میں عالمی شہرت یافتہ قاری الحاج میثم تمار تلاوت قرآن مجید کا شرف حاصل کر رہے ہیں