آیت اللہ سیستانی: کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج کرنے والوں کو مکمل حفاظتی و احتیاطی اشیاء فراہم کرنا متعلقہ حکام پر واجب ہے

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) نے کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج اور دیکھ بھال کرنے والے افراد سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ:

متعلقہ حکام پر واجب ہے کہ وہ ان کو وہ تمام ضروری اشیاء فراہم کریں جو انھیں اس بیماری کے لگنے کے خطرے سے محفوظ رکھ سکتی ہیں۔

پورے جواب کو پڑھنے کے لیے اس لنک کو استعمال کریں:

https://alkafeel.net/news/index?id=10308&lang=ur
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: