آیت اللہ سیستانی: کورونا سے متاثرہ افراد کا علاج کرنا ملک اور اہل وطن کے دفاع کے لیے اگلے مورچوں میں لڑنے سے کم نہیں

اعلی دینی قیادت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی (دام ظلہ الوارف) نے (21 رجب 1441هـ) بمطابق (17 مارچ 2020ء) کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج اور دیکھ بھال کرنے والے افراد سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ:

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ تمام تر چیلنجز کے باوجود یہ عزیز افراد جو کام کر رہے ہیں وہ ایک بہت ہی عظیم عمل اور انمول کاوش ہے، کہ جس کی اہمیت ملک اور اہل وطن کے دفاع کے لیے اگلے مورچوں میں لڑنے سے کم نہیں ہے۔

پورے جواب کو پڑھنے کے لیے اس لنک کو استعمال کریں:

https://alkafeel.net/news/index?id=10308&lang=ur
قارئین کے تبصرے
کوئی تبصرہ نہیں ہے
اپنی رائے دیں
نام:
ملک:
ای میل:
تبصرہ: