دار الكتب و دستاویزات کے اعلی سطحی وفد کا روضہ مبارک حضرت زینب (ع) کی ضریح اطہر کی تیاری و تکمیل کے مراحل کو دستاویزی شکل دینے کے لیے شعبہ ضریح سازی
18-08-2022
دار الكتب و دستاویزات کے اعلی سطحی وفد کا روضہ مبارک حضرت زینب (ع) کی ضریح اطہر کی تیاری و تکمیل کے مراحل کو دستاویزی شکل دینے کے لیے شعبہ ضریح سازی
عراق کی وزارت ثقافت، سیاحت اور نوادرات سے منسلک دار الكتب و دستاویزات کے اعلی سطحی وفد نے روضہ مبارک حضرت زینب (ع) کی ضریح اطہر کی تیاری و تکمیل کے مراحل کو دستاویزی شکل دینے کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے شعبہ ضریح ...