الکفیل رہائشی کالونی کے گھروں کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے اور خدماتی عمارتوں کا تعمیراتی کام جاری ہے.....
25-12-2016
الکفیل رہائشی کالونی کے گھروں کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے اور خدماتی عمارتوں کا تعمیراتی کام جاری ہے.....
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے خدام کے لیے بنائی گئی رہائشی کالونی (مجمّع الكفيل السكني) کے گھروں کی تعمیر کا کام ہر حوالے سے مکمل ہو گیا ہے کہ جن کی تعداد 831 ہے اور یہ 39 بلاکس میں تقسیم کیے گئے ہیں جب کہ اس کالو ...