روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے منصوبے
روضہ مبارک کے خدام کی رہائشی کالونی (مجمع العباس السكني)
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے خدام کی طرف سے زائرین کی بے لوث خدمت کا اس دنیا میں کسی حد تک اجر فراہم کرنے اور انھیں مناسب رہائش فراہم کرنے کے لیے روضہ مبارک کے ادارہ نے ایک رہائشی کالونی تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا لہذا منصوبہ کی ابتدائی تیاری اور سروے کے بعد اس منصوبہ کی منظوری لی گئی اور زمین کے حصول کے بعد اس پر باقاعدہ کام شروع کر دیا گیا۔ اس کالونی کو ابتدا میں (مجمع الكفيل السكني) کا نام دیا گیا البتہ اس کی تکمیل کے بعد اس کے نام میں تبدیلی کر کے اس کا نام (مجمع العباس السكني) رکھ دیا گيا، اس میں تعمیر ہونے والے گھروں کو قرعہ اندازی کے ذریعے روضہ مبارک کے خدام میں تقسیم کیا گیا اور گھر کی لاگت سے کم قیمت کو انتہائی آسان قسطوں میں ان سے وصول کیا گیا۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 26
01-08-2017
01-08-2017
01-08-2017
مزید
منصوبہ کی تصاویر
تصویروں کی تعداد 489
مزید
منصوبہ کی ویڈیو
ویڈیو کلپس 3