روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے اعلی سطحی وفد کا دارالحکومت بغداد کے ابن القف اسپتال میں پانچویں الحیات کورونا ریکوری یونٹ کا دورہ
27-06-2020
روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے اعلی سطحی وفد کا دارالحکومت بغداد کے ابن القف اسپتال میں پانچویں الحیات کورونا ریکوری یونٹ کا دورہ
روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے اعلی سطحی وفد نے ڈپٹی سیکریٹری جنرل انجینئر عباس موسی احمد کی سربراہی میں دارالحکومت بغداد میں حيّ الغدير/ جانب الرصافة کے ابن القف اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج کے ...