عراق کے صوبہ بابل کے رہنے والوں اور طبی ماہرین کے کہنے پر روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے صوبہ بابل میں بھی جدید ترین طبی سہولیات پر مشتمل ہسپتال بنانے کا فیصلہ کیا تاکہ بابل اور دیگر علاقوں کے رہنے والے اس سے استفادہ کر سکیں، دنیا بھر کے بہترین ڈاکٹروں کو وہاں لایا جا سکے۔
انجینئرنگ پراجیکٹس ڈیپارٹمنٹ الزکی ہسپتال کے منصوبے پر تعمیراتی کاموں کو جاری رکھے ہوئے ہے
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا انجینئرنگ پراجیکٹس ڈیپارٹمنٹ صوبۂ بابِل میں زیر تعمیر *الزکی اسپیشلائزڈ ہسپتال* کے تعمیراتی و انجینئرنگ کاموں کو تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے۔
اس منصوبے کے سول ورکس کے نگران، انجینئر زید حمید ...