شارع قبلہ پر ایک جدید ترین سینٹری کمپلیکس کی تعمیر
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے باب القبلہ سے متصل سڑک شارع قبلہ زائرین کی آمدورفت کے باعث مصروف ترین اور اہم ترین راستہ ہے اور مخصوص زیارات کے ایام میں یہاں زائرین کی نقل و حرکت بہت بڑھ جاتی ہے۔ زائرین کی خدمت اور سہولت کے پیش نظر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجنیئرنگ اینڈ مینٹینس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے یہاں ایک جدید ترین سینٹری کمپلیکس تعمیرکیا گیا۔ جدید ترین سہولیات پر مشتمل یہ سینیٹری کمپلیکس 300 مربع میٹر پر محیط اور چارفلورز پر مشتمل ہے۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 3
مزید
منصوبہ کی تصاویر
تصویروں کی تعداد 32
مزید