روضہ مبارک حضرت زینب علیہا السلام کی ضریح مبارک کے بالائی حصے اور چھت کی تیاری وتنصیب
روضہ مبارک حضرت زینب علیہا السلام کی ضریح مبارک کے بالائی حصے اور چھت کی تنصیب، تیاری اور ان پر خطاطی اور کندہ کاری کا تمام کام روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ ضریح سازی و ابوب کے سے وابستہ السقاء کمپنی کے ماہرین، ڈیزائنرز اور ہنر مندوں نے اہل بیت علیہم السلام کی عقیدت ومحبت میں سرشار ہو کر کیا ہے اور ضریح مبارک کے یہ حصے جدید اسلامی فنون کا شاہکار اور عراقی آرٹسٹس کی بے مثال ہنرمندی اور بہترین فنکارانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 4
روضہ مبارک حضرت زینب علیھا السلام کی نئی ضریح کی تقریب رونمائی
04-03-2020
روضہ مبارک حضرت زینب علیھا السلام کی نئی ضریح کی تقریب رونمائی
منگل کی شام 7 رجب 1441 ہجری بمطابق 3 مارچ 2020 کو امام محمد جواد علیہ السلام کے جشن میلاد کے پُر مسرت موقع پر روضہ مبارک حضرت زینب علیہا السلام کی نئی ضریح کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔
ضریح مبارک کے اوپر والے حصے ...
ضریح مبارک سیدہ زینب(س) کا بالائی حصہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے
24-01-2020
ضریح مبارک سیدہ زینب(س) کا بالائی حصہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی السقاء فیکٹری جو کہ مقامات مقدسہ اور اور مزارات کی ضریحات اور دروازے تیار کرتی ہے کے فنی ماہرین، کیلیگرافرز، ہنرمند اور ڈیزائنرز روضہ مبارک حضرت زینب (عليها السلام) کے لئے ضریح مبارک ک ...
مزید