روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے بابل گورنریٹ میں طبی عملے کی جانب سے اپیل موصول ہونے کے بعد ہنگامی بنیادوں پر ساتویں الحیات کورونا یونٹ کی تعمیر شروع کی جیسے انتہائی مختصر وقت میں مکمل کیا گیا تاکہ کورونا وبائی وائرس کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ملک میں صحت کے اداروں کی طبی صلاحیت میں اضافہ کرتے ہوئے اس وبائی بیماری پر قابو پانے اور کورونا وبا سے متاثرہ افراد کوعلاج فراہم کرنے میں تعاون فراہم کیا جا سکے۔ واضح رہے کہ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے اس وبائی مرض کی روک تھام اور متاثرہ افراد کے علاج کے لئے اس پہلے بھی ملک کے مختلف شہروں میں کورونا ٹرٹمینٹ یونٹس تعمیر کی جا چکی ہیں۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 36
بابل گورنریٹ میں ساتویں الحیات کورونا یونٹ کی عمارت ہر حوالے سے مکمل ہو گئی ہے
17-09-2020
بابل گورنریٹ میں ساتویں الحیات کورونا یونٹ کی عمارت ہر حوالے سے مکمل ہو گئی ہے
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے مینٹینس اینڈ ڈویلمنٹ سیکشن نے بابل گورنریٹ میں ساتویں الحیات کورونا یونٹ کی عمارت ہر حوالے سے مکمل کر لی ہے اور انہی دنوں میں اسے رسمی طور پر بابل کے محکمہ صحت کے سپرد کر دیا جائے گا۔
مرجان ط ...
مزید