انجینئرنگ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ کا عملہ درجہ حرارت میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کے باوجود ساتویں الحیات کورونا یونٹ کو مکمل کرنے کے لئے چوبیس گھنٹے کا
26-07-2020
انجینئرنگ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ کا عملہ درجہ حرارت میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافے کے باوجود ساتویں الحیات کورونا یونٹ کو مکمل کرنے کے لئے چوبیس گھنٹے کا
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے انجینئرنگ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ کا عملہ بابل گورنریٹ کے مرجان میڈیکل سٹی میں ساتویں الحیات کورونا یونٹ کو مکمل کرنے کے لئے انتھک کوششیں کر رہا ہے۔
یہ طبی منصوبہ بابل گورنریٹ میں ہیلتھ ڈ ...