روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے مہمانوں، وفود اور اہم شخصیات کو ٹھہرانے کے امام الہادی(عليه السلام) کمپلیکس کے نام سےایک جدید گیسٹ ہاؤس قائم کیا گیا۔
امام الہادی(عليه السلام) کمپلیکس روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے اہم سروس کمپلیکسز میں سے ایک ہے جو روضہ مبارک کے مہمانوں، وفود اور اہم شخصیات کو ٹھہرانے کےعلاوہ زائرین کرام کو بہترین خدمات فراہم کرنے اور مختلف پروگراموں کے انعقاد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 12
امام الہادی(عليه السلام) کمپلیکس حضرت عباس علیہ السلام کی ہاشمی کرم کی علامت ہے
04-06-2021
امام الہادی(عليه السلام) کمپلیکس حضرت عباس علیہ السلام کی ہاشمی کرم کی علامت ہے
امام الہادی(عليه السلام) کمپلیکس روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے اہم سروسز کمپلیکس میں سے ایک ہے جو زائرین کرام کو بہترین خدمات کی فراہمی، مختلف پروگراموں کے انعقاد کے لیے بنایا گیا تھا۔ اس کے علاوہ روضہ مبارک حضرت ع ...
امام هادی(ع) کمپلیکس کا 90% تعمیراتی کام مکمل ہو گیا ہے
12-12-2015
امام هادی(ع) کمپلیکس کا 90% تعمیراتی کام مکمل ہو گیا ہے
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے انجینیئرنگ پروجیکٹس سیکشن کے چیف انجینیئر ضياء مجيد الصائغ نے الکفیل نیٹ ورک کے نمائندے کو بتایا ہے کہ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) نے زائرین اور حرم کے مہمانوں کی رہائش اور مختلف پروگراموں کے انعقا ...
مزید