روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے منصوبے
الکفیل ہسپتال
اس منصوبہ کا مقصد عراقی عوام اور خاص طور پر اہل کربلا کی طبی ضروریات کو پورا کرنے کی سعی کرنا ہے کیونکہ کربلا میں موجود طبی سہولیات اس شہر کے صرف 30٪ افراد کی ضروریات کو پورا کر سکتی ہیں لہذا طبی میدان میں موجود کمی کو کسی حد تک پورا کرنے کے لیے روضہ مبارک نے اس جدید ترین ہسپتال کی تعمیر کا منصوبہ تیار کیا۔ یہ ہسپتال 200بیڈ، 12آپریشن تھیٹر اور دسیوں شعبوں پر مشتمل ہے۔ اس ہسپتال کا کل رقبہ 12500مربع میٹر ہے جس میں سے 4000مربع میٹر رقبہ پر ہسپتال کی عمارت بنی ہوئی ہے کہ جو بیسمنٹ اور اس کے اوپر دیگر تین منزلوں پر مشتمل ہے۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 26
06-10-2015
06-10-2015
06-10-2015
مزید
منصوبہ کی تصاویر
تصویروں کی تعداد 259
مزید