روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے منصوبے
واٹر ٹریٹمنٹ سٹیشنز (R.O station) کا قیام
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے کئی رفاہی منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے جن کا براہ راست تعلق عراقی عوام کی فلاح و بہبود سے ہے تاکہ لوگوں کی روزمرہ مشکلات کو کم کرتے ہوئے ان کا معیار زندگی بہتر بنایا جا سکے۔ پانی کی قلت پر قابو پاتے ہوئے حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق پینے کے صاف پانی کی فراہمی بھی انہی منصوبوں میں سے ایک ہے۔ اس سلسلے میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے مختلف مقامات پر واٹرفلٹریشن سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ ان واٹرفلٹریشن سٹیشنز سے ہر روز زائرین کے علاوہ لاکھوں لوگوں کوپینے کا صاف پانی فراہم کیا جاتا ہے۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 18
08-10-2023
23-05-2022
13-07-2021
مزید
منصوبہ کی تصاویر
تصویروں کی تعداد 87
مزید