الوفا ریزیڈنشل کمپلیکس پروجیکٹ العباس فائٹنگ اسکواڈ کے شہداء کے لواحقین کو رہائش کی فراہمی کے لئے شروع کیا گیا تھا جو روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے انجینئرنگ مینٹینس سیکشن کے عملے کے ہاتھوں پایۂ تکمیل تک پہنچا۔ یہ منصوبہ مقدس دفاع کے فتویٰ پر لبیک کہتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والوں کے لواحقین کی قربانیوں کا ایک چھوٹا سا صلہ ہے۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 8
گورنر کربلا:مجمّع الوفاء السكنيّ کا منصوبہ سب کے لیے رول ماڈل ہے
26-05-2020
گورنر کربلا:مجمّع الوفاء السكنيّ کا منصوبہ سب کے لیے رول ماڈل ہے
کربلا مقدسہ کے گورنر نصيف الخطابي نے عباس(ع) عسکری یونٹ کے شہداء کے اہل خانہ کے لیے بنائی گئی رہائشی کالونی (مجمّع الوفاء السكنيّ الاول) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے: مجمّع الوفاء السكنيّ کا منصوبہ ایک نمون ...
مزید