روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے منصوبے
مثنی گورنریٹ میں چھٹی الحیات کورونا ریکوری یونٹ کی تعمیر
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے کورونا کی وبا سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لئے المثنی گورنریٹ میں چھٹی الحیات کورونا ریکوری یونٹ پر کام شروع کردیا ہے۔ یہ طبی سنٹر المثنی گورنریٹ کے امام الحسین علیہ السلام ٹیچنگ اسپتال میں 3500 مربع میٹر کے رقبے پرتعمیر کیا جائے گا۔ یہ یونٹ میں (114) سنگل پر مشتمل ہےاور اس میں وہ تمام مواصفات موجود ہوں گی کہ جو عراقی وزارت صحت اور عالمی ادارہ صحت نے اس قسم کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے مقرر کی ہیں۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 28
03-09-2020
28-07-2020
21-07-2020
مزید
منصوبہ کی تصاویر
تصویروں کی تعداد 77
مزید
منصوبہ کی ویڈیو
ویڈیو کلپس 4