روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی کا الکفیل یونیورسٹی پروجیکٹ نجف اشرف کا دورہ
13-02-2019
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی کا الکفیل یونیورسٹی پروجیکٹ نجف اشرف کا دورہ
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی علامہ سید احمد صافی نے الکفیل یونیورسٹی پروجیکٹ نجف اشرف کا دورہ کیا۔ اس وزٹ کے دوران روضہ مبارک کے سیکرٹری جنرل انجینئر محمد اشیقر، بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران، مختلف شعبہ ...