امام حسین(ع) میڈیکل سٹی میں کورونا ہسپتال کی تعمیر کے چوتھے مرحلے کا 100 فیصد کام مکمل کرنے کے بعد پانچویں اور آخری مرحلے پر کام شروع کیا جا چکا ہے.
30-03-2020
امام حسین(ع) میڈیکل سٹی میں کورونا ہسپتال کی تعمیر کے چوتھے مرحلے کا 100 فیصد کام مکمل کرنے کے بعد پانچویں اور آخری مرحلے پر کام شروع کیا جا چکا ہے.
روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کی جانب سے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے امام حسین(ع) میڈیکل سٹی میں ہسپتال کی تعمیر کا کام بغیر کسی وقفے سے ہنگامی بنیادوں پر کیا جا رہا ہے اور انجینئرنگ مینٹیننس ڈیپارٹمنٹ کا ...