خراب موسمی صورتحال کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے امام حسین(ع) میڈیکل سٹی میں ہسپتال کی تعمیر کا کام بغیر کسی وقفے کے تیزی سے جاری ہے
28-03-2020
خراب موسمی صورتحال کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے امام حسین(ع) میڈیکل سٹی میں ہسپتال کی تعمیر کا کام بغیر کسی وقفے کے تیزی سے جاری ہے
روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کی جانب سے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے امام حسین(ع) میڈیکل سٹی میں ہسپتال کی تعمیر کا کام خراب موسمی صورتحال کے باوجود بغیر کسی وقفے کے تیزی سے جاری ہے اور انجینئرنگ مینٹیننس ...