امام الحسین علیہ السلام میڈیکل سٹی کے کورونا ہسپتال میں بجلی کی وائرنگ کا 90٪ کام جبکہ PVC سے متعلقہ کام 95٪ تک مکمل کئے جا چکے ہیں
07-04-2020
امام الحسین علیہ السلام میڈیکل سٹی کے کورونا ہسپتال میں بجلی کی وائرنگ کا 90٪ کام جبکہ PVC سے متعلقہ کام 95٪ تک مکمل کئے جا چکے ہیں
کربلا گورنریٹ میں واقع امام الحسین علیہ السلام میڈیکل سٹی میں کورونا سے متاثرہ افراد کے علاج کے لئے بننے والے ہسپتال میں بجلی کی وائرنگ کا (90٪) کام مکمل کیا جا چکا ہے۔
اس منصوبے کے ریذیڈنٹ انجینئر عمار صلاح مہدی نے بتا ...