روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے منصوبے
العمید یونیورسٹی کی نئی سائٹ
العمید یونیورسٹی کی نئی سائٹ جو طب ، دندان سازی اور نرسنگ اور ان کی لیبارٹریوں کے علاوہ ایک مرکزی لیبارٹری، دو دیگر کالجوں کی عمارات، ایڈمنسٹریشن بلاک، یونیورسٹی پریذیڈنسی، مرکزی لائبریری ، سبز زاروں اور تفریحی مقامات پر مشتمل ہے۔ یہ منصوبہ (40)دونم یعنی 4 ہیکٹرز پر تعمیر کیا جائے گا۔ اس منصوبے کی تکمیل کے لئے مقررہ مدت تین سال ہے۔ العمید یونیورسٹی کی نئی سائٹ بین الاقوامی معیار اور وزارت ہائر ایجوکیشن کے تقاضوں کے مطابق کربلا گورنریٹ میں ایک علمی آئیکون ہوگی اور عزیز طلباء کو مثالی تعلیمی ماحول فراہم کرے گی۔
منصوبہ کے بارے میں کچھ مزید
خبروں کی تعداد 5
23-03-2022
11-03-2021
07-02-2021
مزید
منصوبہ کی تصاویر
تصویروں کی تعداد 54
مزید
منصوبہ کی ویڈیو
ویڈیو کلپس 1